|

وقتِ اشاعت :   April 20 – 2024

کوئٹہنیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے پارٹی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 20وڈھ ، نال پر پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی اس نشست پر کسی امیدوار کی حمایت کی ہے اس لیئے تمام پارٹی کارکنوں اور ذمہ داران کو ہدایت کی جاتی ہے کسی بھی امیدوار کے انتخابی مہم کا حصہ نہ بنیں اور نہ ہی حمایت کریں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *