|

وقتِ اشاعت :   April 23 – 2024

طالبات کا دعوی ہے کہ ایک ہفتے سے ہمیں کلاسز میں جانے نہیں دیا جارہا پرنسپل کی جانب سے ایک چھٹی پر 1500 روپے جرمانہ کیا جارہا ہیں  سیکٹری کے پاس بھی اپنے مطالبات لے کر گئے لیکن کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا ہوسٹل کے طالبات کے لیے کسی قسم کی کوئی سہولت موجود نہیں حکومت فی الفور کالج کی پرسنل کا تبادلہ کردے طالبات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *