|

وقتِ اشاعت :   April 23 – 2024

کوئٹہ: صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں پو لیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے ڈکیتی کی واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر کے گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی ،

مو با ئل فونز اور اسلحہ بر آمد کر لیا ہے ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ دنوں کو ئٹہ سے پکنک منا نے کے لئے کچلاک با ئی پا س علا قے جا نے والے اظہار احمد و دیگر کو مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا تھا اور فرار ہو گئے تھے

اس سلسلے میں پو لیس نے گزشتہ روزش کو ئٹہ کے علا قے چشمہ اچوزئی میں کا میاب کا رروائی کرتے ہو ئے 2 ملزمان عبدالباری اور عبدالولی کو گرفتار کر کے چھینی گئی گاڑی و موبائل فونز اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے ملزمان سے مزیدتفتیش کی جا رہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *