|

وقتِ اشاعت :   May 2 – 2024

شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔

پی ڈی ایم اے نے شمالی بلوچستان میں کل سے پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ 

چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، زیارت سمیت شمال بالائی علاقوں بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ 

سیلابی ریلوں سے متاثرہ ضلع کے 70 فیصد علاقے ابھی تک امداد کے منتظر ہیں۔ 

کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ متاثرین 10 روز سے امداد کے لیے درخواستیں جمع کر رہے ہیں، نقصانات کی تمام معلومات کی فراہمی اور سروے کے بعد امداد دی جائے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *