|

وقتِ اشاعت :   May 2 – 2024

کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو صوبے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، چمن،زیارت، پشین ،مستونگ ،قلعہ سیف اللہ ، شیرانی ،موسی خیل ،ژوب، بارکھان، نوکنڈی، خضدار اور قلات میں چند مقامات پر آندھی وجھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *