|

وقتِ اشاعت :   May 5 – 2024

کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا صدر منتخب ہونے کے بعد بلوچستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا، دو روزہ دورے کے موقع پر صدر مملکت اعلیٰ اجلاس کی صدارت اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں

گے،دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری صوبائی کابینہ اور ارکان پارلیمنٹ سیاسی و قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *