|

وقتِ اشاعت :   May 7 – 2024

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سیکٹری جنرل سینٹر جان محمد بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوادر کو باڑ لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

یہ ایک منفی منصوبہ ہے اور منفی سوچ کی پیداوار ہے اس سے نہ سیکورٹی ہوگا اور نہ امن دراصل اس منصوبے سے گوادر کے مقامی لوگ بری طرح متاثر ہونگے آمد و رفت میں شدید مسائل و مشکلات سامنا ہوگا۔ ریاست زمہ داری کا مظاہرہ کرکے منصوبے پر کام بند کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *