|

وقتِ اشاعت :   May 7 – 2024

تربت:  سابق صوبائی وزیر بی این پی کے سینئر رہنما سید احسان شاہ کے گھر پر گرینڈ حملہ ،

کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق منگل کی رات نامعلوم افراد نے تربت سٹی میں واقع سابق صوبائی وزیر بی این پی مینگل کے سنیئر رہنما سید احسان شاہ اور سنیٹر بی بی نسیمہ احسان کے گھر کی داخلی دروازے کے قریب گرینڈ پھینکا

جو زوردار دہماکہ سے پھٹ گیا، واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہماکہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *