|

وقتِ اشاعت :   May 8 – 2024

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ

سانحہ 9مئی کو تو یا د کر کے سوگ منا یا جاتا ہے پر 16دسمبر 1971شاہد ہی کسی کو یاد ہو اور نہ ہی تاریخ کے کتابوں میں اپنی نسلوں کو پڑھانے کی جرات کی ہو کیونکہ 9مئی پر فخر کیا جاتا ہے اور 16دسمبر شرمندگی کا دن ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *