|

وقتِ اشاعت :   May 8 – 2024

کوئٹہ:سانحہ 9 مئی کوایک سال مکمل ہونےپرسربراہ شہدافورم جمال رئیسانی نےخصوصی پیغام جاری کیااورکہاکہ،نومئی سانحات کےذمہ دارکسی رعایت کے مستحق نہیں۔

ایک سال مکمل ہونےکےباوجودملوث عناصرکیخلاف کارروائی نہ ہوناافسوسناک ہے۔

نومئی ملکی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،جمال رئیسانی نے کہاکہ،اناپرستی،مقبولیت کازعم اورخودنمائی کےلیےریاست کوخطرے میں ڈالاگیا،فشاری ٹولےکےاقدامات ناقابل برداشت ہیں،نو مئی کے واقعات نے سب کچھ بدل دیاہے، پیپلزپارٹی رکن قومی اسمبلی نے کہاکہ،نومئی کےواقعات میں ملوث عناصرکیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائےجائیں،
شہداکی توہین اورقومی اداروں کی تضحیک کوئی برداشت نہیں کرسکتا،عدالت عظمیٰ ملٹری کورٹس کےحوالےسےہماری درخواست کی شنوائی کرے،
شہداکےورثاسپریم کورٹ کےفیصلے کے منتظرہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *