|

وقتِ اشاعت :   6 days پہلے

باجوڑ کے سلارزئی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سلارزئی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے  فائرنگ کی گئی۔

واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کو ہیڈ کواٹر اسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *