|

وقتِ اشاعت :   4 days پہلے

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے میں گھر کے اندر چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں کمرے کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق افراد میں گھر کا سربراہ، اس کی بیوی اور 3 بچے 8 سالہ موسیٰ، 7 سالہ دعا نور اور 8 ماہ کی دعا نور شامل ہیں۔

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لاشوں کو نکالا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *