|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

تحریک انصاف حکومت میں لیپ ٹاپ منصوبے پر پابندی کے باعث طلبہ میں تقسیم نہ ہونے والے اکثر لیپ ٹاپ پڑے پڑے ناکارہ ہوگئے

تفصیلات کے مطابق  2018 میں تحریک انصاف کی حکومت میں لیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کرنے پر پابندی عائد ک دی گئی تھی جس کے باعث 44 لیپ ٹاپس مکمل طور پر ناکارہ ہو گئے  جبکہ کروڑوں روپے مالیت کے 262 لیپ ٹاپس بھی خراب ہیں جنہیں کارآمد بنانے کیلئے ریپیرنگ درکار ہے ۔

دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ 2011سے17 تک 4لاکھ 26 ہزار لیپ ٹاپس خریدے گئے، جن طلبا کیلئےلیپ ٹاپس خریدےگئےان میں تقسیم نہ ہوسکی، بچ جانیوالےلیپ ٹاپس مختلف اوقات میں ضرورت کے مطابق مختلف محکموں کوتقسیم کیےگئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *