|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)   نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے ذخائر دریافت کئے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گیس ساون سائوتھ بلاک کے اکھیڑو ون کنویں سے دریافت ہوئی، کنویں سے یومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔

اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کنواں یونائیٹڈ انرجی پاکستان،اوجی ڈی سی اور وفاقی و سندھ حکومت کی مشترکہ ملکیت ہے۔ او جی ڈی سی نے اسٹاک ایکسچینج کولکھے گئے خط میں کہا کہ کنواں کی کھدائی جون 2015  میں شروع کی گئی تھی کنویں کی۔ دریافت سے ملکی گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *