|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے کہا کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلےمیں قائم تھا،ایس بی سی اےاورپولیس کی نفری نےکارروائی میں حصہ لیا، کارروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹرشکیل جمالی کی سربراہی میں کی گئی ، عارف علوی کاڈینٹل کلینک سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *