|

وقتِ اشاعت :   October 9 – 2024

 کوئٹہ: قومی شاہراہ پر چیک پوسٹ پر حملے میں سکیورٹی اہل کارجاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں قومی شاہراہ پر واقع سبکزئی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا،جس میں ایک سکیورٹی اہل کار شہید اور 11زخمی ہوگئے۔

حملے میں 2 سول اہل کار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *