|

وقتِ اشاعت :   October 29 – 2024

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے بیت لاھیا میں 5 منزلہ عمارت پر بمباری کر دی، جس میں  93 فلسطینی شہید ہو گئے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اس بم باری کے نتیجے میں 40 سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں۔

بیت لاھیا میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں 200 سے زائد بے گھر فلسطینی موجود تھے۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بم باری میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *