پاکستان وزارت خارجہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اُن کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں سخت احکامات جاری کردیے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے برطانوی ہائی کمیشن کو اس معاملے میں قانونی کارروائی کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں ہیں۔
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی وزارت نے سابق چیف جسٹس اور اُن کی اہلیہ کو ہراساں کرنے میں ملوث تمام عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
وزارت خارجہ ذرائع کے مطابق ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کےلیے قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا۔
Leave a Reply