|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں14پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، کمی کے بعد امریکی ڈالر  277روپے60   پیسےپرآگیا

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر11پیسے سستا ہوکر277روپے74 پیسےپربند ہوا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملکی ڈالر ذخائر اور ترسیلات زر بڑھنے سے روپے کی قدر مستحکم ہے

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 594 پوائنٹس بڑھ کر 94786 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *