|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ٹاسک ملا ہے کہ ملک میں آگ لگائیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا تو آپ نے کہا جلا دو مار دو، سیاسی موومنٹ سیاست کے ساتھ چلتی ہے۔

عون چوہدری نے کہا ہے کہ آپ کی جماعت کا جنرل سیکریٹری 30 افراد کو اکٹھا نہیں کرسکتا، عوام ان کے جھوٹے چہرے کو دیکھے۔

انہوں نے کہا کہ کیا آپ ریاست سے لڑ سکتے ہیں، ہم نے اس ملک کے عوام کی فلاح کے لیے کام کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *