|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

احتجاج ختم ہونے کے بعد بھی ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی۔

 انٹرنیٹ صارفین کو براؤزنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مسائل کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا اپیلیکشنز بھی وی پی این کے سہارے کے بغیر نہیں چل پا رہیں۔ انٹرنیٹ سلو ہونے سے مختلف شعبہ جات کے امور متاثر ہورہے ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور  اسلام آباد کی جانب مارچ کے پیش نظر ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کہیں مکمل اور کہیں جزوی معطل کردیا گیا تھا جو تاحال تاحال مکمل بحال نہ ہوسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *