|

وقتِ اشاعت :   20 hours پہلے

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ، دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے رپورٹس طلب کر لی۔

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے سماعت کی۔

جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کیس انتہائی اہم ہے، ایسے کیس ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہزاروں لوگ لاپتہ ہیں، یہاں اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ جیسے سینئر سیاستدان کھڑے ہیں۔

جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ مسئلے کا حل پارلیمنٹ کو نکالنا ہے۔

آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *