جنوبی افریقہ میں 5.03 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اتوار کو جنوبی افریقہ میں 5.03 کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلہ 10 کلومیٹر (6 میل) کی گہرائی میں تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ دارالحکومت کیپ ٹاؤن کے شمالی علاقہ جات میں آیا تاہم، زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Leave a Reply