انہوں نے کہا ہے کہ مذکورہ کراسنگ پوائنٹ ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے بلکہ اس سلسلے میں ہر فورم پر صدائے حق بھی بلند کی جاتی رہی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے مذکورہ کراسنگ پوائنٹ کو نوٹی فائی کئے جانے کے بعد اب دونوں ممالک کے مابین باقاعدہ تجارت بھی شروع ہو گی اور مقامی آبادی کو باعزت روزگار کے مواقع میسر آئیں گے یہی نہیں چوتھے بارڈر کراسنگ پوائنٹ سے صوبے کے درآمدی و برآمدی شعبہ جات سے وابستہ افراد کو سہولیات میسر آئیں گی اور دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین قانونی تجارت کو مزید فروغ ملے گا بلکہ اسمگلنگ کی بھی حوصلہ شکنی ہو گی۔
پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھے بارڈر کراسنگ پوائنٹ کی نوٹیفائی ، تجارتی تعلقات میں نیا اضافہ
وقتِ اشاعت : 2 hours پہلے
Leave a Reply