|

وقتِ اشاعت :   10 hours پہلے

عالمی بنک نے پاکستان کیلئے دس کروڑ بیس لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،،،قرض کی رقم میکروکریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی. **

تفصیلات کے مطابق عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم میکرو کریڈٹ اورمیکروفنانس کیلئے استعمال ہوسکے گی۔ قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *