قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت میں سیاحوں کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بھارتی اقدامات مسترد کردیئے۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ معطل کردیا، سکھ یاتریوں کے علاوہ باقی بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پانی پاکستان کا ایک اہم قومی مفاد ہے، پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگ سمجھا جائے گا۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ معطل کردیا، بھارتی کو ملک چھوڑنے کا حکم

وقتِ اشاعت : 3 hours پہلے
Leave a Reply