|

وقتِ اشاعت :   April 26 – 2025

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کےلیے تیار ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایران کیساتھ ثقافتی و تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان افہام و تفہیم کےلیے ہر ممکن کوشش کے لیے تیار ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *