|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’ہمارا موقف واضح ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں مگر کمزوری نہیں دکھائیں گے۔‘
انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’اپنے بھائی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات ہوئی۔ ترک صدر کو انڈیا کے حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔‘
وزیراعظم نے کہا کہ ’پاکستان کی فوج نے دشمن کو پیشہ ورانہ مہارت سے پسپا کیا۔ ہماری مسلح افواج دشمن کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ملکی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *