|

وقتِ اشاعت :   19 hours پہلے

خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ نے بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی دیدی۔

خالصتان رہنما اور سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں کا مودی سرکار کے خلاف معاشی جنگ کا اعلان کردیا۔ کہا مساجد پر حملہ کرکے مودی نے پاکستان کے ساتھ اسلام کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

گرپتونت سنگھ نے کہا کہ ننکانہ صاحب پر ناکام بھارتی ڈرون حملہ سکھوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ سکھ پاکستان کے  شہیدوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔

سکھ رہنما نے کہا کہ بھارت کو پارہ پارہ کرنے تک خالصتان تحریک جاری رہے گی، سکھ فار جسٹس نے پاکستانی شہدا کیلئے 35 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کردیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *