امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو سمجھایا کہ تجارتی معاہدے ایٹمی ہتھیاروں سے بہتر ہیں، ضرورت پڑی تو چینی صدر سے خود بات کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرویو میں ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سمجھایا کہ تجارتی معاہدے ایٹمی ہتھیاروں سے بہتر ہیں۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مارکو روبیو اور جے ڈی وینس نے پاک بھارت جنگ بندی کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ تجارتی معاہدے کیلئے ضرورت پڑی تو چینی صدر سے خود بات کروں گا۔
Leave a Reply