|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

انڈونیشین صدر نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل فلسطین کی آزادی تسلیم کرلے تو ہم اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے۔

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسی صدر سے ملاقات کے بعد انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل فلسطین کی آزادی کو تسلیم کرے تو ہم اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دو ریاستی حل ہی فلسطین کے مسئلے کا واحد حل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *