|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا چین پاکستان کی درخواست پر سی پیک کو کابل تک توسیع دینے پر رضا مند ہے۔

اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےاسحاق ڈار نےکہا کہ خطےمیں تسلط کا بھارتی خواب چکنا چور ہو چکا،بالا دستی کے دعوے بھی ہوا میں اڑ گئے،پاکستان کی سفارتی کامیابی پرانڈیا میں صف ماتم  بچھی ہوئی ہے۔

پاکستان نےمؤثر اندازمیں حقائق دنیا کے سامنے رکھے،عالمی برادری کو بتایا کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا،البتہ دشمن نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *