|

وقتِ اشاعت :   September 16 – 2025

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر شدید فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اسرائیل پیچھے نہیں ہٹے گا۔

اِن کا دھمکی دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج آہنی ہاتھوں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے، مغویوں کی رہائی اور حماس کی شکست تک نہ رُکیں گے اور نہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔