|

وقتِ اشاعت :   February 4 – 2026

لسبیلہ کے قریب اوتھل کے علاقے سے پھندا لگی 2 لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 17 سالہ لڑکی اور 18 سالہ نوجوان شامل ہیں۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق میرپورخاص سے ہے۔