|

وقتِ اشاعت :   February 10 – 2026

انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا آج پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ چلنے کے لیے پر عزم اور مکمل طور پر تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ اے آئی کے فوائد اورچیلنجز دونوں ہیں، نوجوانوں کو جدید علم اور مہارتوں سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ 

وزیر اعظم کا کہنا تھا لینڈ ریکارڈ میں اصلاحات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن ہوگا، زمین کے ریکارڈ کی شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، منصوبے کے ذریعے ریونیو افسران کی بدعنوانی کو ختم کیا گیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *