ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فون موصول ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور وسیع تر خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسحاق ڈار نے ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی سخت مذمت کی اور فوری طور پر کشیدگی کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے زور دیا کہ بحران کے پُرامن اور مذاکراتی حل کے لیے فوری طور پر سفارت کاری دوبارہ شروع کی جائے۔
Leave a Reply