|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ کچھ ممالک نے ثالثی کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ خطے میں پائیدار امن کے خواہاں ہیں لیکن اپنی قومی خودمختاری اور وقار کے دفاع میں کسی ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ثالثی کی کوششوں میں اُن عناصر سےجواب طلبی کریں جنہوں نے ایرانی قوم کو کمزور سمجھا اور تنازع کو بھڑکایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *