کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان کے بیان کے مطابق گوادر میں ایکسپریس وے کی تعمیر سے ماہی گیروں کو سمندر سے رسائی ختم کیا جارہا ہے ماہی گیروں کے معاشی قتل عام کے خلاف نیشنل پارٹی نے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
بلوچستان کے تمام اضلاع آج 18 نومبر کو اپنے ضلع کے پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں نگے۔بیان کے مطابق کوئٹہ میں مظاہرہ آج 3 بجے ہوگا۔دوست اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
ایکسپریس وے کی تعمیر سے ماہی گیر بیروزگار ہو جائیں گے، نیشنل پارٹی
وقتِ اشاعت : November 18 – 2018