کو ئٹہ: صو با ئی وزیر خزانہ میر محمد عا رف حسنی نے کہا ہے کہ پا ک چا ئنا اکنا مکس کو ریڈ ور (CPEC)دو ہمسا یہ مما لک پا کستان اور چین کے درمیان وہ عظیم منصوبہ ہے جس سے نہ صرف دونو ں ہمسا یہ مما لک کو ما لی فوائد حا صل ہوں گے بلکہ اس طویل راہداری سے ان دونو ں ممالک کے درمیان دوستی کا جو گہرا رشتہ ہے وہ زیا دہ مضبو ط ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ سیپیک منصوبے سے جہا ں پو رے ملک کو فا ئدہ حاصل ہو گا وہیں بلو چستان پر بھی اس بڑے منصو بے کے زبر دست معا شی اثرات مر تب ہوں گے اور راہد اری پو رے خطے میں گیم چنجر کے طور پر معا شی انقلاب پر برپا کر دے گا۔
لہذا اس حو الے سے کیے جا نے والے تمام اقداما ت کو نہ صرف سر اہا جا ئے گا بلکہ ان تما م افرادد اور اداروں کو حکو متی سطح پر بھر پو ر معا ونت بھی فراہم کی جا ئے گی ان خیالات کا اظہا ر انھوں نے گزشتہ روز الذیڈ کو ٹو ر آپر یٹر کے آپر یشنل مینجر وسی ای او شعیب خان ودیگر سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔
اس مو قع پر کمپنی کی آ پریشنل مینجر نے صو با ئی وزیر کو اپنے کمپنی کی کا ر گر دگی اور بلو چستان کے عوام کو ہو ائی سفری سہو لیا ت کے حو الے سے بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ ان کی کمپنی چا رٹرڈ فلا ئٹس کے ذریعہ مختلف علا قوں کیلئے براہ راست پر وازوں میں بہترین سفری سہولیا ت مہا کر تی ہے ۔
لہذا س فن مٰن ان کی کمپبی سی پیک (CPEC)ائیر کے نام سے چا رٹر ڈ فلا ئٹس بلو چستان کے عوام کی سہو لیا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے چلا نے کی تجویز پر عملدار آمد کر نے جا رہی ہے ۔اور سی پیک ائیر بر اہ راست پر وازیں ہفتے میں دو دن اسلا آ باد سے کو ئٹہ اور کو ئٹہ سے اسلا م آبادجبکہ کو ئٹہ سے گوادر اور گوادر سے کو ئٹہ کے لیے ہوں گی جو کسی بھی نجی ائیر لا ئین کے کرایوں سے زیا دہ نہیں ہو گا ۔
کو ئٹہ تا ایران اور ایران سے کو ئٹہ کے لیے بر اہ راست پر وازو ں کی فراہمی کے حو الے سے صو با ئی وزیر سے درخواست کی کہ وہ ان کی کمپنی کو ان نجی پر وازوں کے حصول میں معا ونت فراہم کر یں انھوں نے وضا حت کی کہ انکی تما م پر وازوں سول ایو یشن اتھا رٹی کے قوانین کے تحت ہو ں گے۔ صو با ئیوزیر نے انھیں یقین دہا نی کر ائی کہ وہ اس حو الے وزیر اعلی سمیت متعلقہ محکمے سے بات کر کے درپیش مسا ئل کے حل کیلئے کو شش کر لے گا ۔
سی پیک پاکستان اور چائنہ کا عظیم منصوبہ ہے، عارف محمد حسنی
وقتِ اشاعت : December 3 – 2018