کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل نے صوبہ بھر کے 229سرکاری ملازمین وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق بلوچستان بار کونسل نے بلوچستان بھر میں 229سرکاری ملازمین وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے جن میں امیر خان،عبدالعزیز ،عبدالحکیم ،عبدالخالق،عبدالمالک،عبدالوہاب،عبدالواحد،عبداللہ جان،عبداللہ خان،آغا محمد،آغا ناصر شاہ،فاطمہ خلجی،فضل اخترپیر زادہ،فضل الرحمان ،فضیلہ ایوب،فوضیہ بی بی ،فوضیہ رفیق،غازی خان،غلا م مرتضیٰ،اشرف داد،عصمت اللہ،اورنگزیب،اویس احمد،آزاد خان،عظمت اللہ ،اظہر الدین،محمدعمران،محمد اقبال،محمد جان،محمد خالد،محمدعمران،محمد مہران،محمدنعیم سمیت دیگر وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے ۔
229سرکاری ملازمین کے وکلاء لائسنس منسوخ
وقتِ اشاعت : April 2 – 2019