اٹلی (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ سے قبل جرمنی کو ایک اور دھچکا جرمن ٹیم کے نوجوان کھلاڑی لارس بینڈر پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے واضح رہے جرمنی کے ماریو گومیز ، گوداگان ، نائر اور فلپ لام بھی اب تک صحت یاب نہ ہوسکے جرمن ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ بینڈر کے علاوہ باقی کھلاڑی ورلڈ کپ سے صحت یاب ہوجائیں گے۔