ان بسوں پر آپ پرتگال کے کرسٹیانو رنالڈو، آرجنٹین کے لیونل میسی اور ان کے بیٹے تھیاگو، سپین کے زاوی ہرنینڈیز، سوئیڈن کے زلاٹان ابراہموچ اور برازیل کے نیمار کو دیکھ سکتے ہیں۔ بارہ جون سے برازیل میں شروع ہونے والے ایونٹ میں ہیٹی کی ٹیم تو کوالیفائی نہیں کر سکی لیکن یہاں کے پرستاروں نے اپنی محبت کا اظہار میں کمی نہیں چھوڑی۔
ہیٹی کی بسوں پر فٹبالرز کا راج
![]()
وقتِ اشاعت : May 27 – 2014