|

وقتِ اشاعت :   June 10 – 2014

ری ڈیو جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) فٹ بال مداح کرس ایلٹ انگلینڈ سے چارماہ کی طویل سفر کے بعد موٹر سائیکل پر برازیل پہنچ گئے۔ انہوں نے لندن سے پندرہ ہزار کلو میٹر سفر کرنے کے بعد اپنی موٹرسائیکل پر برازیل کے شہر بوری زینٹی پہنچے۔ ایلٹ کوسٹا ریکا کیخلاف انگلینڈ کا میچ دیکھیں گے جو 24جون کو کھیلا جائیگا ۔