|

وقتِ اشاعت :   March 19 – 2020

کوئٹہ: کوروناوائرس کی وباء پھیلنے سے عوام خوف کاشکار جبکہ شہر کے پھل فروش دکانداروں نے بھی اسے منافع بخش کاروبار بنادیا ۔

شہر کے مختلف بازاروں میں پھل و فروٹ فروش کی دکانوں میں مہنگے داموں سنیٹائزر فروخت کئے جارہے ہیں جبکہ انتظامیہ غائب ہے۔