کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آفس کے تین ملازمین، سول ہسپتال کوئٹہ کے ایک ڈاکٹر اور مقامی کالج کے پرنسپل میں کورونا وائرس کی تصدیق، ذرائع کے مطابق ڈائر یکٹر جنرل ہیلتھ آفس کے عبدالباقی پرنس، محمد اکرم سپرنٹینڈنٹ، عبدالظاہر اسسٹنٹ ڈی جی آفس، عصمت اللہ ٹیکنیشن،ایک ڈاکٹر سول ہسپتال کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ بشمول منظور رئیسانی پرنسپل نرسنگ کالج کے رزلٹ آج پازیٹیو آئے ہیں۔
زرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ لوگوں کے رپورٹس اس لیے پبلک کئے گئے تاکہ جنکا ان سے کسی بھی شخص تعلق رہا ہے وہ اپنا ٹیسٹ کروائیں۔