|

وقتِ اشاعت :   May 1 – 2020

کوئٹہ: بلوچستان میں 6مزید ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے 6نئے ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

جس میں ایک سینئر سرجن جبکہ دو فارمسسٹ شامل ہیں۔ بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سے 50 کے قریب ڈاکٹرز متاثر ہوچکے ہیں۔