کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بھارتی اور انکے نام نہاد ڈائریکٹری کے رابطے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں وزیراعلیٰ نے بھارتی میڈیا اور بھارتی میجر کے بلوچستان کے حوالے سے کی گئی۔
پراپیگنڈہ کے جواب میں اپنے ٹوئیٹر پیغام میں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اور بلوچستان میں انکے نام نہاد رابطے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔