کوئٹہ ، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائیل انٹرنیٹ سروس بند،سروس 2 روز کیلئے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر بند کی گئی ہے واضع رہے کہ گزشتہ روز
کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی روڈ پر ہجوم سے ایک شخص جاں بحق دو افرادزخمی ہوگئے ہجوم کے پتھراؤ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کرانی ہزارہ ٹاؤن علی آباد میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے بلال نامی شخص جاں بحق جبکہ خلیل احمد اور نیاز احمد زخمی ہوگئے۔