|

وقتِ اشاعت :   June 7 – 2020

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا و ائرس کے295 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6516ہوگئی ہے،

کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے