کوئٹہ: پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کوئٹہ سے دوسرے صوبے چلنے والی کوچز کی کرایوں میں 10 فیصد کمی کردی گئی ہے،
پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لوکل ٹراسپورٹ کی قیمتو میں تاحال کمی کا فیصلہ نہیں ہوسکا، پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد شہر میں چلنے والی رکشہ ٹیکسی و دیگر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی نہ ہوسکی،
لوکل ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کھلنے کے بعد کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ ایس او پیز کے تحت کم سوای کو مد نظر رکھ کر کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا جائے گا۔